اشتہاری فرارکرانے پر مقدمہ درج

اشتہاری فرارکرانے پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے اشتہاری مجرم کو فرار کرانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

 صدر شجاع آباد پولیس نے اشتہاری مجرم غلام شبیر کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا، لیکن ملزم تنویر نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی آواز لگاکر اسے مشرقی دیوار سے فرار کرا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں