کوٹ ادو میں رمضان پیکج کارڈز کی تقسیم شروع

 کوٹ ادو میں رمضان پیکج  کارڈز کی تقسیم شروع

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر بلال سلیم نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی۔۔۔

 ہدایات پر نگہبان رمضان پیکج کے تحت کارڈز کی تقسیم ہر یونین کونسل میں شروع کی جا رہی ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے نمائندے مستحق افراد کے گھروں پر جا کر کارڈ فراہم کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں