ویمن یونیورسٹی میں گرین مارولز ایکسپو کا افتتاح آج ہوگا
ملتان (خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے متی تل کیمپس میں شعبہ بوٹنی کے زیر اہتمام \"گرین مارولز بوٹنی کیریئر اینڈ انوویشن ایکسپو\" کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔
ویمن یونیورسٹی ملتان کے متی تل کیمپس میں شعبہ بوٹنی کے زیر اہتمام \"گرین مارولز بوٹنی کیریئر اینڈ انوویشن ایکسپو\" کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی۔ اس تقریب کی مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر کلثوم پراچہ ہوں گی۔