منشیات فروش گرفتار، 1کلو 120گرام ہیروئین برآمد

منشیات فروش گرفتار، 1کلو  120گرام ہیروئین برآمد

وہاڑی،بورے والا(نمائندہ خصوصی ،سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکر کے 1کلو 120گرام ہیروئین برآمد کرلی۔تفصیل کے مطابق پولیس۔۔۔

تھانہ شیخ فاضل نے آپریشن کے دوران ملزم زاہد محبوب عرف زاہدی کمبوہ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 1 کلو 120 گرام ہیروئین برآمد کر لی ،مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 407 ای بی بوریوالا میں فوری کارروائی کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں