ڈی سی صبا اصغرنے ریونیومسائل سنے ،سیوریج سکیموں پر اجلاس
سیالکوٹ،ڈسکہ (نمائندگان دنیا)ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر نے موضع کوٹ کرم بخش میں کھلی کچہری،سائلین سے ریونیو مسائل سنے ،
ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت واسا حکام کا اجلاس ہوا، صبااصغر نے کہا سیوریج لائن ڈالنے کا کام تیز ا ور تمام سکیموں کو جلد فعال بنایاجائے ۔