اسلحہ بردار گرفتار

اسلحہ بردار گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر ) پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ مظفر آباد پولیس نے دوران گشت ملزم اختر کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ مظفر آباد پولیس نے دوران گشت ملزم اختر کو گرفتار کرکے پسٹل برآمد کرلیا جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں