بجلی پول کو نقصان پہنچانے والے ٹرک ڈرائیور، کنڈیکٹر پر مقدمہ
ملتان ( کرائم رپورٹر)بجلی کے پول کو ٹکر مارکر توڑنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
چہلیک پولیس کو واپڈا ملازم رضوان محمود نے بتایا کہ نامعلوم ٹرک ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے تیز رفتاری سے بجلی کے پول کر ٹکر مارکر نقصان پہنچایا ملازمین پہنچے تو ملزم سبطین اور کامران نے کارسرکار میں مداخلت شروع کردی اور فرار ہوگئے ۔