شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،2گرفتار

شراب فروشوں کے خلاف  کریک ڈاؤن ،2گرفتار

وہاڑی (خبرنگار) ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال کی ہدایات پر پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا۔۔۔

 تھانہ دانیوال نے کارروائی کے دوران دو ملزمان دلاور مسیح اور ادیب مسیح سکنائے مچھلی فارم کرسچن کالونی کو گرفتار کیا اور مختلف برانڈز کی 106 بوتل ولائتی شراب برآمد کر لی۔ برآمد شدہ شراب پولیس کی تحویل میں لے لی گئی اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں