پٹرولیم قیمتیں کم نہ ہونے پر شدید عوامی رد عمل آسکتا ، رانا خالد محمود
خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری پروفیسر رانا خالد محمود ایڈووکیٹ نے ۔۔۔
کہا کہ حکمران غیر ضروری اخراجات کم کرنے کے بجائے عوامی جیب پر بوجھ ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس نہ لائی گئیں تو عوام شدید ردعمل دے سکتے ہیں۔ حکومت سے اپیل کی کہ فوری طور پر فیصلے پر نظرثانی کرے اور مہنگائی میں دبی عوام کو ریلیف فراہم کرے ۔