سابق ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹور راؤ محمد سلیم کے ایصالِ ثواب کیلئے قل خوانی
وہاڑی (خبرنگار )سابق ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹور راؤ محمد سلیم مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے قل خوانی۔۔۔
، دعا مغفرت اور افطار کا اہتمام اے سی کالونی وہاڑی میں کیا گیا۔ مفتی محمد بلال نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے خصوصی دعا کرائی۔