توصیف اسلم ،تنصیر اسلم کے والد کا ختم چہلم ،دعائے مغفرت

 توصیف اسلم ،تنصیر اسلم کے  والد کا ختم چہلم ،دعائے مغفرت

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی رہنماؤں چودھری توصیف اسلم اور چودھری تنصیر اسلم 88 ڈبلیو بی کے۔۔۔

 والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے چہلم کا ختم طارق بن زیاد کالونی افتخار بلاک میں ادا کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں