بیلف سے بدتمیزی ، تھانیدار پر مقدمہ
بوریوالا (سٹی رپورٹر) ہائیکورٹ کے بیلف کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر تھانہ صدر بوریوالا میں تعینات اے ایس آئی شاہد چھٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
ہائیکورٹ کے بیلف کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور سرکاری اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام پر تھانہ صدر بوریوالا میں تعینات اے ایس آئی شاہد چھٹہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔