سی پی او کا زیر تعمیر ڈی ایس حرم گیٹ آفس کاد ورہ
ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل کے ہمراہ زیر تعمیر ڈی ایس پی حرم گیٹ آفس کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔۔
اس موقع پر انہوں نے جاری ترقیاتی کام کی رفتار، معیار اور تکمیل کے حوالے سے متعلقہ افسروں سے بریفنگ لی۔