بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ

بوگس چیک دینے کے الزام  میں ملزم کیخلاف مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔کینٹ پولیس کو مقدس مہدی نے بتایا کہ ملزم فرحان بھٹہ ادھار کی مد میں پیسے وصول کرکے چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔کینٹ پولیس کو مقدس مہدی نے بتایا کہ ملزم فرحان بھٹہ ادھار کی مد میں پیسے وصول کرکے چیک دیا جو مقرر وقت پر جعلی و بوگس پایا گیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں