ایران پر حملے دہشت گردی کی بدترین شکل، یوسف کسیلیہ

ایران پر حملے دہشت گردی  کی بدترین شکل، یوسف کسیلیہ

گگو منڈی (نامہ نگار) رکن صوبائی اسمبلی اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے۔۔۔

 کہا کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے دہشت گردی کی بدترین شکل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل دنیا میں ایک غیر آئینی ریاست ہے جو امن میں رکاوٹ ہے اور ایران کے خلاف جنگ امریکہ کے لیے نہیں بلکہ اسرائیل کے لیے ہے ۔ انہوں نے تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ متحد ہو کر اسرائیل کے اقدامات کا مقابلہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں