صہیونی قوتوں کے حملے کو بڑی دہشت گردی :ناصر شاہ

صہیونی قوتوں کے حملے کو  بڑی دہشت گردی :ناصر شاہ

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) معروف سماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے ایران پر صہیونی قوتوں کے حملے کو دنیا کی سب سے۔۔۔

 بڑی دہشت گردی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کے اقدامات نے امت مسلمہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے اور مسلمانوں کا متحد ہونا ناگزیر ہے ۔ پیر سید ناصر شاہ نے کہا کہ اقوام متحدہ عالمی امن قائم کرنے میں ناکام ہے اور اب روس و چین پر یہ ذمہ داری بڑھ گئی ہے کہ وہ دنیا میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ورنہ باطل قوتیں مسلم ممالک کو تقسیم کر کے نگل جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں