کوٹ ادو میں ڈی پی او کی شیعہ علماء کونسل ملاقات
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر ، نامہ نگار ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو نے اپنے دفتر میں شیعہ علماء کونسل کوٹ ادو کے۔۔۔
عہدہداران کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ ملکی حالات، ضلع میں امن و امان، کمیونٹی کے مسائل اور ممکنہ سکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔شرکاء نے علاقے میں جاری سکیورٹی مسائل اور عوامی تحفظ کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کیا۔