خواتین سائلین کی عزت، انصاف اولین ترجیح قرار: امتیاز خان
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی ) ایس ایچ او تھانہ ترنڈہ محمد پناہ امتیاز احمد خان نے کہا ہے کہ مائیں، بہنیں اور۔۔۔
بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور عورت کی تکریم ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔ تفصیل کے مطابق وہ دفتر میں موجود تھے کہ تھانہ کے احاطہ میں دو خواتین کو پریشان کھڑا دیکھا تو خود ان کے پاس پہنچ گئے ، انہیں عزت سے بٹھایا اور مسئلہ سنا۔ خواتین نے اپنے نام سلمی اور کریم بی بی بتائے ۔