منشیات فروشی پر مقدمات درج

 منشیات فروشی پر مقدمات درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، چار افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم ارشد سے 30لٹر،عبدالجبار سے 25لٹر، عظمت علی سے 90لٹر شراب اور ملزم امیر حمزہ سے 1500گرام چرس برآمد کی گئی ۔

پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی، چار افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ ملزم ارشد سے 30لٹر،عبدالجبار سے 25لٹر، عظمت علی سے 90لٹر شراب اور ملزم امیر حمزہ سے 1500گرام چرس برآمد کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں