پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، ایک شخص پر مقدمہ

پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ، ایک شخص پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

لوہاری گیٹ پولیس کو نعمان عابد نے بتایا کہ دوران چیکنگ ملزم حبیب الرحمان مہنگے داموں روٹی فروخت کرتے ہوئے پایا گیا جس کے پاس ریٹ لسٹ موجود نہ تھی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں