شہری کی جمع پونجی ہڑپ کرنے والے کیخلاف کارروائی

شہری کی جمع پونجی ہڑپ  کرنے والے کیخلاف کارروائی

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کی رقم ہڑپ کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 شاہ شمس پولیس کو مبشر حسین نے بتایا کہ ملزم عمران سے مکان تعمیر کرنے کیلئے معاہدہ کیا رقم ادا کردی جو فراڈ سے کام لیتے ہوئے پیسے واپس کرنے سے انکاری ہوگیا اور رقم بھی ہڑپ کرلی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں