ملزم کی خاتون سے زیادتی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملزم کی خاتون سے زیادتی  پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر) پولیس نے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

وومن پولیس کو ظہوراں بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی ریما کا شوہر کراچی ملازمت کرتا جس کا دیور ملزم بلال کمرے میں داخل ہوا اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں