ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام

ناجائز اسلحہ رکھنے کا الزام

ملتان ( کرائم رپورٹر )ناجائز اسلحہ کا الزام دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔قادر پورراں پولیس نے ملزم غلام عباس سے پسٹل اور سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم شاہنواز سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

ناجائز اسلحہ کا الزام دو افراد کیخلاف مقدمات درج ۔قادر پورراں پولیس نے ملزم غلام عباس سے پسٹل اور سٹی شجاع آباد پولیس نے ملزم شاہنواز سے پسٹل برآمد کرلیے ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں