ٹرین پر پتھراؤپر ایکشن
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ٹرین کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نامعلوم افراد نے خلاف ٹرین ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اے ایس آئی نے درخواست دی کہ پیراں غائب پر نامعلوم افراد نے موسی پاک ٹرین پر پتھراؤ کیا ۔
پولیس تھانہ سیتل ماڑی نے ٹرین کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نامعلوم افراد نے خلاف ٹرین ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا پولیس کو اے ایس آئی نے درخواست دی کہ پیراں غائب پر نامعلوم افراد نے موسی پاک ٹرین پر پتھراؤ کیا ۔