سمال ٹریڈرز جنوبی پنجاب میں نئی قیادت میں نوٹیفکیشن تقسیم

 سمال ٹریڈرز جنوبی پنجاب میں  نئی قیادت میں نوٹیفکیشن تقسیم

ملتان (لیڈی رپورٹر)چیمبر آف سمال ٹریڈرز جنوبی پنجاب کے اجلاس میں انجمن تاجران جنرل بس سٹینڈ کے چیئرمین رانا محمد اصغر اور۔۔۔

 انجمن تاجران کپڑا مارکیٹ سمیجہ آباد کے صدر چودھری محمد علی کو نائب صدور جبکہ خانیوال سے سلیم پراچہ کو جوائنٹ سیکرٹری نامزد کیا گیا۔اس موقع پر بزرگ تاجر رہنما و چیئرمین آل پاکستان انجمن تاجران خواجہ محمد شفیق، صدر جنوبی پنجاب چیمبر آف سمال ٹریڈرز چودھری طارق کریم، جنرل سیکرٹری شیخ عامر سلیم، چیئرمین مرزا اعجاز علی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں