لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ، شہری شدید زخمی

لڑائی جھگڑے کے دوران  فائرنگ، شہری شدید زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں ملزم نے گولی مارکر شہری کو زخمی کردیا نشتر ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔۔۔

پیر کالونی میں راحت علی گھر کے قریب موجود تھا کہ ملزم آیا اور جھگڑا شروع کردیا تھا ملزم نے جھگڑے کے دوران گولی مارکر راحت کو زخمی کردیا اور فرار ہوگیا زخمی کو علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال لایا گیا اطلاع پر پولیس نے ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں