بوہڑ گیٹ ،نامعلوم افراد لڑکی اغوا کرکے فرار

بوہڑ گیٹ ،نامعلوم افراد  لڑکی اغوا کرکے فرار

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں

پولیس کو رمضان نے درخواست دی کہ اسکی بھانجی جو ان کے گھر رہتی تھی رات کو گھر سے غائب ہوگئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے پولیس نے کاروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں