قتل کے مقدمات، سزائیں پانے والے پانچ ملزموں کی بریت

قتل کے مقدمات، سزائیں  پانے والے پانچ ملزموں کی بریت

ملتان (کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے تونسہ کے محمد نوید اور ۔۔۔

اس کے ساتھی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے پائیگاں ( ڈیرہ غازی خان ) کے محمد کلیم کی قتل کے کیس میں عبوری ضمانت قبل از گرفتاری چھ مئی تک منظور کر لی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں