شہری کی رقم چرانے پر ڈیلیوری بوائے کیخلاف مقدمہ درج
ملتان ( کرائم رپورٹر) نوسرں باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔سیتل ماڑی پولیس کو راحیل انجم نے بتایا کہ او ایل ایکس پر موبائل خریدکیا جسے نامعلوم ڈلیوری مین آیا اور نوسربازی سے رقم لیکر فرار ہوگیا پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
نوسرں باز کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ۔سیتل ماڑی پولیس کو راحیل انجم نے بتایا کہ او ایل ایکس پر موبائل خریدکیا جسے نامعلوم ڈلیوری مین آیا اور نوسربازی سے رقم لیکر فرار ہوگیا پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔