شیخ واحد بخش کی رسم قل خوانی آج

شیخ واحد بخش کی رسم قل خوانی آج

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) مرحوم شیخ واحد بخش کی رسم قل خوانی آج ادا کی جائے گی۔ ۔۔۔

تفصیل کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو میں تعینات چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن شیخ اور سابق ناظم شیخ عبدالغفار کے بھائی شیخ واحد بخش گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل خوانی آج شمالی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی جبکہ دعا صبح 10 بجے ہو گی۔ اہل خانہ نے دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں