نوسرباز 25ہزار مالیتی ادویات لے کر فرار

نوسرباز 25ہزار مالیتی  ادویات لے کر فرار

ملتان (کرائم رپورٹر )نوسربازی کے الزام میں پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔۔

 کینٹ پولیس کو محمد زبیر نے بتایا کہ نامعلوم کار سوار آیا 25ہزار کی میڈیسن لی اور نوسربازی سے میڈیسن کا شاپر اٹھاکر گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگیا ۔پولیس نے نامعلوم نوسرباز ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں