ٹریپ ریڈ، رشوت لیتے پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار

ٹریپ ریڈ، رشوت لیتے پٹواری  رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال ساجد علی نے ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے پٹواری وقار احمد کو 50 ہزار روپے آبیانہ کی مد میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی مجسٹریٹ کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی جبکہ نشان زدہ کرنسی نوٹ بھی برآمد کر لئے گئے۔

سرکل آفیسر اینٹی کرپشن خانیوال ساجد علی نے ٹریپ ریڈ کرتے ہوئے پٹواری وقار احمد کو 50 ہزار روپے آبیانہ کی مد میں رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی مجسٹریٹ کی نگرانی میں عمل میں لائی گئی جبکہ نشان زدہ کرنسی نوٹ بھی برآمد کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں