تین بااثرافرادنے بھٹہ مزدورکی بیوی اغواء کرلی
گگومنڈی(نامہ نگار)تین بااثرافرادنے بھٹہ مزدورکی بیوی اغواء کرلی۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 203ای بی کارہائشی محنت کش کاشف علی مزدوری کرنے۔۔
بھٹہ خشت پرگیاہواتھاکہ اس کی غیرموجودگی میں اﷲ رکھاکھوکھر،شعیب کھوکھر اورشہباز ساکنان 34ایس پی پاکپتن اس کی بیوی کوگن پوائنٹ پراغواء کرکے لے گئے ۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔