شہری کی دکان پر قبضہ کرنے کا الزام،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

شہری کی دکان پر قبضہ کرنے کا الزام،ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کی دکان پر قبضہ کرنے کے الزام میں پولیس نے نامزد ملزم سمیت نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

بدھلہ سنت پولیس کو معظم نے بتایا کہ ملزم غلام مصطفی نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ دکان پر آیا مارپیٹ کرتے ہوئے دکان پر ناجائز قابض ہو گیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں