گوشت 15روپے کلوسستا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 540روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔