شہری کی دکان پر قبضہ، نامزد ملزم کیخلاف مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر )شہری کی دکان پر قبضہ کرنے کے الزام میں پولیس نے نامزد ملزم سمیت نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
بدھلہ سنت پولیس کو معظم نے بتایا کہ ملزم غلام مصطفی نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ دکان پر آیا مارپیٹ کرتے ہوئے دکان پر ناجائز قابض ہوگیا ۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔