13منشیات فروش شراب چرس سمیت پکڑے گئے
ملتان ( کرائم رپورٹر )پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 13افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔
شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم ابراہیم سے 20لٹر شراب سیتل ماڑی پولیس نے ملزم عبدالقیوم سے 10لٹر ملزم فہیم سے 10لٹر ملزم عرفان سے 10لٹر ملزم شہباز سے 20لٹر ملزم انس سے 20لٹر بدھلہ سنت پولیس نے ملزم عبدالرزاق سے 30لٹر شراب ڈی ایچ اے پولیس نے ملزم عبدالطیف سے 1050گرام چرس مظفر آباد پولیس نے ملزم وزیرعر کالا سے 1080گرام چرس شاہ شمس پولیس نے ملزم اقبال سے 2058گرام چرس ممتاز آباد پولیس نے ملزم دانیال سے 10لٹر ملزم علی رضا سے 10لٹر اور ملزم حمزہ سے 10لٹر شراب برآمد کرلی ۔