کوٹ ادو میں پولیو آگاہی سیمینار مہم کامیاب بنانے کا عزم

کوٹ ادو میں پولیو آگاہی سیمینار  مہم کامیاب بنانے کا عزم

کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقامی ہوٹل میں محکمہ صحت اور یونیسیف کے اشتراک سے پولیو سے آگاہی سیمینارہوا جس میں سرکاری افسران۔۔۔

، یونیسیف نمائندگان، تاجروں، صحافیوں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقررین نے کہا پولیو کے خاتمے کیلئے حکومت، والدین، علما اور میڈیا کا مشترکہ کردار ضروری ہے ، محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں