پاکستان نے دشمن کا غرور خاک میں ملادیا، صادق ڈوگر

پاکستان نے دشمن کا غرور  خاک میں ملادیا، صادق ڈوگر

ملتان (لیڈی رپورٹر) ملتان پریس کلب کے سامنے جشنِ معرکہ حق کے سلسلے میں بڑے عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا،۔۔

 جس میں شہریوں، سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور پاکستان کسان اتحاد کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے افواجِ پاکستان کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔ جلسہ پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں