سکول بیسڈ اسسمنٹ میں شفافیت پرچوں کی ویلیڈیشن کا فیصلہ

سکول بیسڈ اسسمنٹ میں شفافیت  پرچوں کی ویلیڈیشن کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب حکومت نے سکول بیسڈ اسیسمنٹ کے نظام کو مزید شفاف اور معیاری بنانے کے لئے ۔۔

اہم اقدام کرتے ہوئے پرچوں کی ویلیڈیشن کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ اس سلسلے میں پیکٹا نے صوبہ بھر کے 25 فیصد سکولوں سے اسسمنٹ پرچے طلب کر لئے ہیں۔محکمہ تعلیم کی جانب سے تمام اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے ، جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سالانہ امتحانات کے منتخب پرچے جانچ کے لئے جمع کروائے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں