4جرائم پیشہ عناصر گرفتار، چرس واسلحہ برآمد

4جرائم پیشہ عناصر  گرفتار، چرس واسلحہ برآمد

ماہڑہ (نامہ نگار)پولیس تھانہ روہیلانوالی نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے۔۔

 1070گرام چرس اور 2 ناجائز اسلحہ برآمد کرکے 4ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ٹیم نے ملزم محمد عاصم سے 540گرام چرس جبکہ محمد صغیر کے قبضہ سے530گرام چرس برآمد کی۔شان اور کاشف سے ناجائز اسلحہ قبضے میں لیا گیا۔ مقدمات درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں