جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل ریمانڈ منظور

ملتان(کورٹ ر پورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں گرفتار دو افراد غلام اکبر، ملزم مہربان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔ پولیس نے گزشتہ روز ان دوافراد کو عدالت میں پیش کیا تھا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں گرفتار دو افراد غلام اکبر، ملزم مہربان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ۔ پولیس نے گزشتہ روز ان دوافراد کو عدالت میں پیش کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں