جعلساز گرفت میں آگیا
ملتان ( کرائم رپورٹر )دہلی گیٹ پولیس نے شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو عارف نے بتایا کہ ملزم سلطان محمود نے رقم کی بابت جعلی چیک دیا ۔
دہلی گیٹ پولیس نے شہری کو لاکھوں کا بوگس چیک دینے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو عارف نے بتایا کہ ملزم سلطان محمود نے رقم کی بابت جعلی چیک دیا ۔