مریض زیر علاج

 مریض زیر علاج

ملتان(لیڈی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض جبکہ منکی پاکس کے شبہ میں بھی ایک مریض زیر علاج ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے جبکہ خسرہ کے شبہ میں بھی 11 مریض زیر علاج ہیں ۔

نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں ڈینگی کے شبہ میں ایک مریض جبکہ منکی پاکس کے شبہ میں بھی ایک مریض زیر علاج ہے جن کی رپورٹس کا انتظار ہے جبکہ خسرہ کے شبہ میں بھی 11 مریض زیر علاج ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں