جعلسازوں کیخلاف ایکشن
ملتان ( کرائم رپورٹر) شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے پانچ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ راحیل فیضان ، زاہد، عرفان الٰہی ، احتشام ،عمران ،عثمان نے لاکھوں مالیتی جعلی چیک دیئے ۔
شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے پانچ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ راحیل فیضان ، زاہد، عرفان الٰہی ، احتشام ،عمران ،عثمان نے لاکھوں مالیتی جعلی چیک دیئے ۔