لڑکی سے گن پوائنٹ پر اجتماعی زیادتی، تین ملزموں پر مقدمہ

لڑکی سے گن پوائنٹ پر اجتماعی  زیادتی، تین ملزموں پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )ممتاز آباد پولیس نے دوشیزہ کو اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو صغیراں مائی نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم نامعلوم مقام پر لے گئے اسلحہ کے زور پر بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی اور فرار ہوگئے۔

ممتاز آباد پولیس نے دوشیزہ کو اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں تین ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو صغیراں مائی نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم نامعلوم مقام پر لے گئے اسلحہ کے زور پر بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی اور فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں