ذہنی صحت پر کانفرنس آج
ملتان (خصوصی رپورٹر) دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام وائلنس اینڈ مینٹل ہیلتھ: پریوینشن، انٹروینشن اینڈ کمیونٹی ایکشن کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج کچہری کیمپس میں شروع ہوگی۔
دی ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی کے زیر اہتمام وائلنس اینڈ مینٹل ہیلتھ: پریوینشن، انٹروینشن اینڈ کمیونٹی ایکشن کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج کچہری کیمپس میں شروع ہوگی۔