60گیس میٹرز کی چیکنگ

60گیس میٹرز کی چیکنگ

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، دو میٹر کمرشل استعمال ،دو کمپریسر استعمال پر کاٹ دیئے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ، دو میٹر کمرشل استعمال ،دو کمپریسر استعمال پر کاٹ دیئے گئے ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں