جعلساز شکنجے میں آگیا
ملتان (کرائم رپورٹر ) پولیس نے بوگس چیک کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ نیوملتان پولیس کو مدعی نے بتایا کہ ملزم مبشر حسین نے 30لاکھ روپے ادھار کی مد میں وصول کرکے رقم کی بابت بوگس چیک دیا ۔
پولیس نے بوگس چیک کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ نیوملتان پولیس کو مدعی نے بتایا کہ ملزم مبشر حسین نے 30لاکھ روپے ادھار کی مد میں وصول کرکے رقم کی بابت بوگس چیک دیا ۔