4اسلحہ بردار گرفتار

4اسلحہ بردار گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ پولیس نے ارسلان سے ، وارث ، جنید اورعدنان سے پستول برآمد کر کے کارروائی شروع کردی ۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ پولیس نے ارسلان سے ، وارث ، جنید اورعدنان سے پستول برآمد کر کے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں